اے سی شازیہ رحمان عثمانیہ پارک کی ابترحالت پر برہم ،ہدایات جاری

اے سی شازیہ رحمان عثمانیہ پارک کی  ابترحالت پر برہم ،ہدایات جاری

شورکوٹ (نمائندہ دنیا)اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ شازیہ رحمان نے عثمانیہ پارک کا اچانک دورہ کیا۔۔۔

 جہاں صفائی کی ناقص صورتحال، ٹریک اور گراؤنڈز میں بڑھی ہوئی گھاس اور پارک میں جگہ جگہ ٹوٹ پھوٹ دیکھ کر سخت برہمی کا اظہار کیا اورموقع پر موجود افسروں کو ہدایات جاری کیں اور پارک کی صفائی اور مرمت کے کام کا فوری آغاز کروایا۔ ان کا کہنا تھا کہ تفریحی مقامات کی دیکھ بھال انتظامیہ کی اولین ترجیح ہونی چاہیے ،کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں