لیبر یونین کی جانب سے جشن عیدمیلادالنبیؐ کی تقریب
پینسرہ(نمائندہ دنیا)لیبراینڈ سٹاف یونین کی جانب سے جھنگ روڈ پر جشن عیدمیلاد النبیؐ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ڈائریکٹر لیبر ویسٹ غلام شبیر کلیار،چیئرمین لیبر قومی موومنٹ بابا لطیف انصاری۔۔۔
اسلم معراج،میاں عبدالقادر،میاں رمضان ،میاں عبدالجبار،شاہد صدیق،اسد عمران رانا ریاض،شیخ نثار ارش، طارق، فیضی بندیشہ ،نادر مان ،حافظ عمیر،پروین لطیف انصاری ،آمنہ رزاق کے علاوہ فیکٹری کے سینکڑوں مردو خواتین نے شرکت کی۔ مقررین نے حضورؐ کی حیات طیبہ پر روشنی ڈالی ۔آخر میں جشن کے حوالے سے کیک کاٹتے ہوئے سیلاب متاثرین و ملک کی سلامتی کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔