غیر معیاری،مضر صحت دودھ سپلائی کرنے والا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غیر معیاری اور مضر صحت دودھ سپلائی کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ فیڈمک کے علاقے میں فوڈ اتھارٹی ٹیم نے گھوڑا چوک کے قریب کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔
غیر معیاری اور مضر صحت دودھ سپلائی کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کے قبضے سے برآمد ہونے والے دودھ کو تلف کرکے مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے ۔