لاؤڈ سپیکر اور ساؤنڈ سسٹم کا استعمال کرنے والے 2افراد گرفتار

لاؤڈ سپیکر اور ساؤنڈ سسٹم کا استعمال  کرنے والے 2افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لاؤڈ سپیکر اور ساؤنڈ سسٹم کا استعمال کرنے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ نشاط آباد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے لاؤڈ سپیکر اور ساؤنڈ سسٹم کا استعمال کرنے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا۔

 جو دیگر شہریوں کے لئے درد سر بنے ہوئے تھے ۔ جن کے خلاف واقعات کے مقدمات درج کر کے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں