ڈنڈا بردار ملزموں کا گھر پر دھاوا، خاتون کو لہولہان کردیا

 ڈنڈا بردار ملزموں کا گھر پر  دھاوا، خاتون کو لہولہان کردیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)سابقہ دشمنی پر ڈنڈا بردار ملزموں نے گھر پر دھاوا بولتے ہوئے خاتون کو لہولہان کردیا۔۔۔

تھانہ صدر کے علاقہ 215 چک میں نسرین بی بی کے گھر پر ملزم آصف نے اپنے دیگر تین ساتھیوں کے ہمراہ ڈنڈوں سے لیس ہو کر دھاوا بول دیا اور اسے قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا جس سے وہ شدید زخمی ہوگئی۔ اہل علاقہ کے جمع ہونے پر ملزم موقع سے فرار ہوگئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں