والد کے قاتل کو سزائے موت سنا دی گئی

والد کے قاتل کو سزائے موت سنا دی گئی

راولپنڈی (خبرنگار) لین دین کے تنازع پر فائرنگ کرکے اپنے والد کو قتل کرنے والے ناخلف بیٹے عبد االباسط کو معزز عدالت نے سزائے موت اور 1 لاکھ روپے ہرجانے کی سزا سنا دی، واقعہ کا مقدمہ فروری 2025 کو تھانہ آر اے بازار میں درج کیا گیا تھا۔

لین دین کے تناز ع پر فائرنگ کرکے اپنے والد کو قتل کرنے والے ناخلف بیٹے عبد االباسط کو معزز عدالت نے سزائے موت اور 1 لاکھ روپے ہرجانے کی سزا سنا دی، واقعہ کا مقدمہ فروری 2025 کو تھانہ آر اے بازار میں درج کیا گیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں