کھیوڑہ: 3 ملزم گرفتار 60 لٹر شراب برآمد

کھیوڑہ: 3 ملزم گرفتار 60 لٹر شراب برآمد

کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) کھیوڑہ پولیس نے تین شراب سپلائرز کو گرفتار کرکے 60 لٹر شراب برآمد کرلی۔ ملزمان کے خلاف تھانہ پنڈ دادنخان میں الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔

کھیوڑہ پولیس نے تین شراب سپلائرز کو گرفتار کرکے 60 لٹر شراب برآمد کرلی۔ ملزمان کے خلاف تھانہ پنڈ دادنخان میں الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں