سیالکوٹ:ون ڈش کی خلاف ورزی پر 2 شادی ہال سیل

سیالکوٹ:ون ڈش کی خلاف  ورزی پر 2 شادی ہال سیل

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ون ڈش کی خلاف ورزی پر پسرور کے قصبہ کلاس والہ کے دو میرج ہالز کو سیل کر دیا گیا،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر انتظامیہ کے عملہ نے کارروائی کے دوران کلاس والہ کے دو میرج سیل کئے گئے اور میرج ہالز کی انتظامیہ کے خلاف کارروائی کی گئی۔

ون ڈش کی خلاف ورزی پر پسرور کے قصبہ کلاس والہ کے دو میرج ہالز کو سیل کر دیا گیا،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر انتظامیہ کے عملہ نے کارروائی کے دوران کلاس والہ کے دو میرج سیل کئے گئے اور میرج ہالز کی انتظامیہ کے خلاف کارروائی کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں