واکسلے انسٹیٹیوٹ آف سکلز اینڈ ایجو کیشن رینجر روڈ اکرام پلازہ کا افتتا ح

واکسلے انسٹیٹیوٹ آف سکلز اینڈ  ایجو کیشن رینجر روڈ اکرام پلازہ کا افتتا ح

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈی ایس آر رینجر مرید حسین باجوہ نے کہا ہے کہ کوئی بھی معاشرہ تعلیم کے بغیر ترقی نہیں کرسکتا، تعلیم کسی بھی معاشرہ کی تعمیر وترقی میں اہمیت کی حامل ہے ۔

ان خیا لات کا اظہار انہوں نے واکسلے انسٹیٹیوٹ آف سکلز اینڈ ایجو کیشن رینجر روڈ اکرام پلازہ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر رانا ظفر ڈائریکٹر پرفیکٹ فاؤنڈیشن سکول سسٹم،عامر سلہری بزنس ہیڈ سرحد یونیورسٹی،موٹیویشنل سپیکر مریم بتول نقوی،ملک شبیر پریزیڈنٹ پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن بھی موجود تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں