والد ین کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ دو نوجوانوں کا اقدام خودکشی

 والد ین کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ دو نوجوانوں کا اقدام خودکشی

کامونکے (نامہ نگار )والد ین کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ دو نوجوانوں کا اقدام خودکشی۔بتایا گیا ہے کہ چیانوالی کے 21سالہ شاہ زیب اور ڈیرہ امیر افضل کے 15سالہ مہتاب کو اُنکے گھر والوں نے آوارہ گردی پر ڈانٹا جس کی وجہ سے دلبرداشتہ ہوکر شاہزیب نے زہریلی گولیاں جبکہ مہتاب نے کیمیکل پی لیا۔

والد ین کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ دو نوجوانوں کا اقدام خودکشی۔بتایا گیا ہے کہ چیانوالی کے 21سالہ شاہ زیب اور ڈیرہ امیر افضل کے 15سالہ مہتاب کو اُنکے گھر والوں نے آوارہ گردی پر ڈانٹا جس کی وجہ سے دلبرداشتہ ہوکر شاہزیب نے زہریلی گولیاں جبکہ مہتاب نے کیمیکل پی لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں