شہری کا بجلی میٹر تار سمیت چوری

 شہری کا بجلی میٹر تار سمیت چوری

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)نامعلوم چور نے شہری کا بجلی میٹر تار سمیت چوری کرلیا۔تھانہ غلام محمد آباد کے علاقہ رحمان آباد میں محمد ضیاء کے گھر کے باہر سے نامعلوم چور رات کی تاریکی میں بجلی کا میٹر اور تار کاٹ کر چوری کرکے لے گیا۔۔۔

نامعلوم چور نے شہری کا بجلی میٹر تار سمیت چوری کرلیا۔تھانہ غلام محمد آباد کے علاقہ رحمان آباد میں محمد ضیاء کے گھر کے باہر سے نامعلوم چور رات کی تاریکی میں بجلی کا میٹر اور تار کاٹ کر چوری کرکے لے گیا پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں