ماموں کانجن:تجاوزات کیخلاف کارروائی میں رکاوٹ،2 افراد کے خلاف مقدمہ درج

ماموں کانجن:تجاوزات کیخلاف  کارروائی میں رکاوٹ،2 افراد  کے خلاف مقدمہ درج

ماموں کانجن (نمائندہ دنیا )سی او میونسپل کمیٹی ماموں کانجن سعدیہ منظور نے چونگی نمبر 5 امان بارگاہ روڈ پر انکروچمنٹ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 سرکاری عملہ کو درپیش مزاحمت پر کارروائی کا آغاز کیاجعفر اور ارشد علی نامی افراد نے بازار لگا کر سڑک بند کر دی، جبکہ سرکاری عملہ کے ساتھ ہاتھا پائی اور سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔ اس واقعہ پر دونوں افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں