سرکاری ٹیوب ویل کی موٹریں، چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سرکاری طور پر نصب کئے گئے ٹیوب ویل کی موٹریں، بجلی کی تاریں اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔تھانہ نشاط آباد کے علاقے چک نمبر 49 ج ب سرکاری طور پر نصب کئے گئے ٹیوب ویل کی موٹریں، بجلی کی تاریں اور دیگر قیمتی سامان چوری کرلیا گیا۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔
سرکاری طور پر نصب کئے گئے ٹیوب ویل کی موٹریں، بجلی کی تاریں اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔تھانہ نشاط آباد کے علاقے چک نمبر 49 ج ب سرکاری طور پر نصب کئے گئے ٹیوب ویل کی موٹریں، بجلی کی تاریں اور دیگر قیمتی سامان چوری کرلیا گیا۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔