گورنمنٹ مولانا محمد ذاکر ایسوسی ایٹ کالج امین پور بنگلہ چنیوٹ میں تقریب کا انعقاد

گورنمنٹ مولانا محمد ذاکر  ایسوسی ایٹ کالج امین پور  بنگلہ چنیوٹ میں تقریب کا انعقاد

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)گورنمنٹ مولانا محمد ذاکر ایسوسی ایٹ کالج امین پور بنگلہ چنیوٹ میں ایک باوقار اجتماع منعقد ہوا۔۔۔

جو بانیان ادارہ حضرت مولانا محمد ذاکر اور حضرت مولانا محمد رحمت اﷲ کی گراں قدر مذہبی،سماجی اور تعلیمی خدمات کے اعتراف اور احیاء کے لئے منعقد کیا گیا تھا۔ پہلی سالانہ تقسیم انعامات کی اس تقریب نے ان عظیم شخصیات کے وژن کا جشن منایاجنہوں نے تعلیم اور کمیونٹی کی ترقی کے ذریعے ہمہ گیر فلاح و بہبود کی بنیاد رکھی۔تقریب کی صدارت صاحبزادہ محمد قمر الحق نے کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں