گاڑی پر خطرناک کرتب دکھانے والا پکڑا گیا

گاڑی پر خطرناک کرتب  دکھانے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گاڑی پر خطرناک کرتب دکھانے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دوران ڈرائیونگ خطرناک کرتب دکھانے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرے کا سبب بن سکتا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...