رکشے میں سفر کے دوران شہری جیب تراشوں کے ہاتھوں لٹ گیا

 رکشے میں سفر کے دوران شہری  جیب تراشوں کے ہاتھوں لٹ گیا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) رکشے میں سفر کرنے والا شہری جیب تراشوں کا شکار بن گیا۔ تھانہ جھنگ بازار کے علاقے موٹر مارکیٹ کے قریب ناصر نامی شخص رکشے میں سفر کر رہا تھا کہ نامعلوم جیب تراش اس کی جیب سے نقدی اور موبائل فون چوری کرکے فرار ہوگئے ۔پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

رکشے میں سفر کرنے والا شہری جیب تراشوں کا شکار بن گیا۔ تھانہ جھنگ بازار کے علاقے موٹر مارکیٹ کے قریب ناصر نامی شخص رکشے میں سفر کر رہا تھا کہ نامعلوم جیب تراش اس کی جیب سے نقدی اور موبائل فون چوری کرکے فرار ہوگئے ۔پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں