کمالیہ: ڈی پی او ٹوبہ کی کھلی کچہریاں، شہری مسائل کا فوری حل

 کمالیہ: ڈی پی او ٹوبہ کی کھلی  کچہریاں، شہری مسائل کا فوری حل

کمالیہ (نمائندہ دنیا) ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ عبادت نثار نے سرکل کمالیہ کے مختلف مقامات پر کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا۔یونین کونسل نمبر 63 جکھڑ (علاقہ تھانہ بھسی)، یونین کونسل چک نمبر 712 گ ب (علاقہ تھانہ صدر کمالیہ) اور ٹی ایم اے ہال سٹی کمالیہ (علاقہ تھانہ سٹی کمالیہ) میں ہونے والی کھلی کچہریوں میں مقامی شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اپنے مسائل براہِ راست ڈی پی او کے سامنے پیش کیے ۔ڈی پی او نے شہریوں کے مسائل سننے کے بعد فوری حل کے لیے موقع پر ہی احکامات جاری کیے ۔

ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ عبادت نثار نے سرکل کمالیہ کے مختلف مقامات پر کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا۔یونین کونسل نمبر 63 جکھڑ (علاقہ تھانہ بھسی)، یونین کونسل چک نمبر 712 گ ب (علاقہ تھانہ صدر کمالیہ) اور ٹی ایم اے ہال سٹی کمالیہ (علاقہ تھانہ سٹی کمالیہ) میں ہونے والی کھلی کچہریوں میں مقامی شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اپنے مسائل براہِ راست ڈی پی او کے سامنے پیش کیے ۔ڈی پی او نے شہریوں کے مسائل سننے کے بعد فوری حل کے لیے موقع پر ہی احکامات جاری کیے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں