پاکستان کی سلامتی اور استحکام پر سمجھوتہ ممکن نہیں :میاں عبدالمنان

 پاکستان کی سلامتی اور استحکام پر  سمجھوتہ ممکن نہیں :میاں عبدالمنان

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابق رکن قومی اسمبلی اور مسلم لیگ ن ٹریڈرزونگ کے مرکزی صدر میاں عبدالمنان نے کہاہے کہ۔۔۔

پاکستان کی سلامتی اور استحکام پر سمجھوتہ ممکن نہیں معرکہ حق کے بعد پاکستان کا عالمی سطح پر وقار بلند ہوا ہے -سازش کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا آغاز ہوچکا، بہت سے فیصلے آنے والے ہیں ان کاکہناتھاکہ پاکستان کے خلاف جھوٹ بولنے والے اکاؤنٹس بھارت یا اسرائیل سے آپریٹ ہو رہے ہیں، فیض حمید کو سزا دینا پاکستان میں نئے باب کا آغاز ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں