بھیک مانگنے والے 3افراد کو گرفتار کر لیا

بھیک مانگنے والے 3افراد کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بھیک مانگنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران تین افراد کو گرفتار کرلیا۔ جو معذوری اور غربت کا ڈھونگ رچا کر شہریوں سے پیسے بٹورنے میں مصروف تھے ۔ جن کے خلاف مقدمات بھی درج کرلئے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں