گھر کی دہلیز سے موٹرسائیکل غائب

گھر کی دہلیز سے موٹرسائیکل غائب

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ بلوچنی کے علاقہ میں حنیف نامی شہری کے بیٹے کی گھر کے باہر کھڑی موٹرسائیکل نامعلوم ملزم چوری کر کے فرار ہوگئے۔

تھانہ بلوچنی کے علاقہ میں حنیف نامی شہری کے بیٹے کی گھر کے باہر کھڑی موٹرسائیکل نامعلوم ملزم چوری کر کے فرار ہوگئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں