گوجرہ :مسلح ڈاکوؤ ں نے موٹرسائیکل سوار شہری کو لوٹ لیا

گوجرہ :مسلح ڈاکوؤ ں نے موٹرسائیکل سوار شہری کو لوٹ لیا

گوجرہ(نمائندہ دُنیا)3 مسلح ڈاکوؤ ں نے شہری کو لوٹ لیا۔ معلوم ہوا ہے کہ چک نمبر 248 گ ب مالڑی کا اظہار الحق اپنی موٹر سا ئیکل پر سوار ہو کر گا ؤ ں جا رہا تھا کہ۔۔۔

 گاؤں کے قریب موٹر سا ئیکل سوار3 ڈا کوؤ ں نے اسلحہ کے زور پر اسے روک لیا اور اسکے قبضہ سے ہزارو ں روپے نقدی ،قیمتی موبا ئل فون چھین لیا اور فرار ہوگئے ، اطلا ع ملنے پر صدر پولیس گوجرہ نے مقدمہ درج کرکے ڈا کوؤ ں کی تلا ش شروع کردی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں