ریڈر اسسٹنٹ سیشن جج مہر ذوالفقار خان ریٹائر، الوداعی تقریب کا انعقاد
شورکوٹ (نمائندہ دنیا)ریڈر اسسٹنٹ سیشن جج شورکوٹ مہر ذوالفقار خان نے اپنی مدت ملازمت پوری کرنے کے بعد ریٹائرمنٹ لے لی۔
ان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر عدالتی اہلکاروں، وکلا اور معزز جج صاحبان کی جانب سے پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔