علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی جھنگ کیمپس میں داخلوں کا آغاز

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی جھنگ  کیمپس میں داخلوں کا آغاز

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )سنہری مستقبل کی جانب ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد کی جانب سے یکم جنوری 2026 سے داخلوں کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

انچارج ریجنل ڈائریکٹر جھنگ کیمپس مسز صائمہ ارم نے داخلہ مہم کے حوالے سے بتایا کہ نئے تعلیمی سیشن میں میٹرک، ایف اے ، بی اے ، بی کام، بی ایڈ کے علاوہ متعدد بی ایس پروگرامز، ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلے دئیے جائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں