سابقہ رنجش،خواتین اور اہلخانہ کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر خواتین سمیت دیگر اہلخانہ کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔
تھانہ ساہیانوالہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے علی رضا نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کی والدہ اور دیگر افراد حویلی میں موجود تھے کہ اس دوران ملز موں نے سابقہ رنجش کی بنا پر دھاوا بول دیا ۔