ذوالفقار علی بھٹو کی 98 ویں سالگرہ کے حوالے سے تقریب

 ذوالفقار علی بھٹو کی 98 ویں  سالگرہ کے حوالے سے تقریب

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی ضلعی صدر نوشین۔

نصرت کیانی نے سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 98 ویں سالگرہ کے موقع پر دفتر رجانہ میں تقریب کا انعقاد کیا۔ تقریب میں پارٹی کے ضلعی صدر، سیکرٹری اطلاعات، تحصیل صدر اور دیگر عہدیداران نے شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں