پولٹری فارم پر مبینہ کرنٹ لگنے سے ورکر نوجوان جاں بحق
پیرمحل (نمائندہ دنیا)پولٹری فارم پر مبینہ کرنٹ لگنے سے ورکر نوجوان جاں بحق ہو گیا
حسنین ولد سخاوت بلوچ نامی نوجوان کی کی لاش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال پیرمحل منتقل کیاگیا ،ٹی ایچ کیو ہسپتال میں تعینات پولیس نے کرنٹ لگنا مشکوک قرار دے کر کے متوفی کے پوسٹ مارٹم کے لئے ورثا کو بلا کر قانونی کاروائی کا آغاز کردیا۔