بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والا گرفتار

بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے شہری کو قابو کر لیا گیا۔تھانہ فیڈمک میں کے علاقے میں پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی پر گھومنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے شہری کو قابو کر لیا گیا۔تھانہ فیڈمک میں کے علاقے میں پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی پر گھومنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...