کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 2افراد گرفتار

کرایہ داری ایکٹ کی خلاف  ورزی پر 2افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ سول لائن کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشنز کے دوران دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ جو کرائے کی رہائش گاہ میں مقیم تھے ۔ لیکن ان کی جانب سے متعلقہ تھانے میں اندراج نہ کروایا گیا تھا۔ جن کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں