ڈپٹی کمشنر عمر عباس میلہ کا وائلڈ لائف پارک بھاگٹ کا دورہ

 ڈپٹی کمشنر عمر عباس میلہ کا وائلڈ  لائف پارک بھاگٹ کا دورہ

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈپٹی کمشنر عمر عباس میلہ نے وائلڈ لائف پارک بھاگٹ کا تفصیلی دورہ کیا،

 ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ذیشان لبھا مسیح بھی ہمراہ تھے ،ڈسٹرکٹ آفسیر وائلڈ لائف عبد الرشید نے پارک میں جانوروں کی صحت، دیکھ بھال اور فیڈنگ کے عمل کے ساتھ خوراک، صاف پانی اور باقاعدہ طبی معائنے کے شیڈول کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں