پاسپورٹ دفتر کا ملازم ظاہر کرکے پیسے بٹورنے والا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خود کو پاسپورٹ آفس کا ملازم ظاہر کرتے ہوئے شہریوں سے نوسر بازی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔۔۔۔
خود کو پاسپورٹ آفس کا ملازم ظاہر کرتے ہوئے شہریوں سے نوسر بازی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ تھانہ سول لائن کے علاقے میں قائم پاسپورٹ آفس کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔