سکیورٹی کا انتظام نہ کرنے پر دکاندار کو گرفتار کر لیا

سکیورٹی کا انتظام نہ کرنے  پر دکاندار کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سکیورٹی کا انتظام نہ کرنے پر دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا اس دوران نجی دکان پر نہ تو سکیورٹی گارڈ تعینات تھا اور نہ ہی سی سی ٹی وی کیمروں کی مانیٹرنگ کا انتظام موجود تھا۔ جس پر دکاندار کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں