علما کونسل کی اپیل پر آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جائے گا

 علما کونسل کی اپیل پر آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جائے گا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پاکستان علما کونسل کی اپیل پر 5 فروری کو ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جائے گا

ان خیالات کا اظہار سیکرٹری جنرل پاکستان علما کونسل ضلع فیصل آباد صاحبزادہ اظہار الحق خالد نے ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ نماز فجر کے اجتماعات کے بعد اہل کشمیر کی کامیابی کیلئے دعائیں ہوں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں