سرکاری درخت اور لکڑی چوری
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ماموں کانجن کے علاقے میں ملزمان نے مبینہ طور پر لاکھوں روپے مالیت کے سرکاری درخت اور لکڑی چوری کر لی، جس سے سرکاری خزانے کو نقصان پہنچا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔
تھانہ ماموں کانجن کے علاقے میں ملزمان نے مبینہ طور پر لاکھوں روپے مالیت کے سرکاری درخت اور لکڑی چوری کر لی، جس سے سرکاری خزانے کو نقصان پہنچا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔