اسلحے کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

 اسلحے کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ملزم دیگر شہریوں کے لیے خوف کا سبب بن رہا تھا۔ اس کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں