سمندری: منشیات فروش گرفتار
سمندری (نمائندہ دنیا)پولیس تھانہ سٹی نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش فارس محمود کو گرفتار کر لیا
اور اس کے قبضے سے ایک کلو 80 گرام ہیروئن برآمد کی، شوکت آباد روڑ سے ملزم کو حراست میں لے کر جامہ تلاشی لی گئی۔