نوسر باز خواتین کا گھر میں دھاوا، نقدی اور زیورات چوری

 نوسر باز خواتین کا گھر میں  دھاوا، نقدی اور زیورات چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)نوسر باز خواتین نے گھر میں داخل ہو کر زیورات، نقدی، موبائل اور دیگر سامان چوری کر لیا۔۔۔

 تھانہ منصور آباد میں نعیم نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کی اہلیہ گھر پر موجود تھی جب نامعلوم خواتین گھر میں داخل ہوئیں اور باتوں میں الجھا کر نقدی، موبائل اور دیگر سامان ہتھیانے کے بعد فرار ہو گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں