کم عمر لڑکی کے ساتھ نازیبا حرکات، ملزم فرار

 کم عمر لڑکی کے ساتھ  نازیبا حرکات، ملزم فرار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)کم عمر لڑکی کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سمن آباد میں اسد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی کم عمر چچا زاد بہن کو روک کر نازیبا حرکات کیں اور دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں