سوئی گیس چوری کرنے والا گرفتار، مقدمہ درج

 سوئی گیس چوری کرنے  والا گرفتار، مقدمہ درج

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)گیس چوری کرنے والے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ کھرڑیانوالہ میں سوئی گیس ٹیم نے مختلف علاقوں کا چیکنگ کے دوران شہری کو گیس چوری کرتے ہوئے پایا، جس سے سرکاری خزانے کو نقصان پہنچ رہا تھا۔ مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں