رہائشی علاقے میں کھلا پٹرول فروخت کرنیوالے 2 دکاندار گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دو دکاندارون کو گرفتار کرلیاگیا،تفصیلات کے مطابق تھانہ رضا آباد میں پولیس نے دو دکانداروں کو گرفتار کیا۔۔۔
جو رہائشی علاقے میں پیٹرول فروخت کر کے خطرہ بنے ہوئے تھے ۔ مقدمات درج کر کے قانونی کاروائی شروع کر دی گئی ہے ۔