رکشے میں سفر کرنے والے شہری کی جیب تراشی

 رکشے میں سفر کرنے والے  شہری کی جیب تراشی

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)رکشے میں سفر کرنے والے شہری کو جیب تراشوں نے نشانہ بنایا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن میں وجاہت نامی شہری رکشے میں سفر کر رہا تھا کہ نامعلوم جیب تراشوں نے اس کی جیب سے نقدی اور موبائل فون چوری کر کے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں