ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والا ڈرائیور گرفتار

 ون وے قوانین کی خلاف ورزی  کرنے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔۔۔

 تھانہ سول لائن میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کیا، جو دیگر ٹریفک کے لیے خطرہ تھا۔ مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں