جھوٹی کال کرنے والا پکڑا گیا

جھوٹی کال کرنے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ٹھیکری بالا کے علاقے میں پولیس نے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے اور پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی کا سلسلہ شروع کردیا گیا۔

تھانہ ٹھیکری بالا کے علاقے میں پولیس نے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے اور پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔  مقدمہ درج کرکے  کارروائی کا سلسلہ شروع کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں