کھلا پٹرول بیچنے والا دکاندار گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے دکاندار کو گرفتار کر لیا جو خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔
کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے دکاندار کو گرفتار کر لیا جو خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔