بجلی چوری کر نیوالے 4افراد پر مقدمہ

بجلی چوری کر نیوالے 4افراد پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر تاندلیانوالہ کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے مختلف علاقوں کو چیک کیا۔چار افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔ مقدمات درج کر کے کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

تھانہ صدر تاندلیانوالہ کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے مختلف علاقوں کو چیک کیا۔چار افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔ مقدمات درج کر کے کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں