بوگس چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں فریاد کو ملزم تنویر نے لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس کا چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں فریاد کو ملزم تنویر نے لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس کا چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔