زکریا یونیورسٹی میں انٹر ڈسٹرکٹ بیڈمنٹن چیمپئن شپ کا انعقاد

زکریا یونیورسٹی میں انٹر ڈسٹرکٹ  بیڈمنٹن چیمپئن شپ کا انعقاد

ملتان (کرائم رپورٹر)ریجنل پولیس آفیسر ملتان عثمان اکرم گوندل کی زیر نگرانی بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے۔۔۔

 سپورٹس کمپلیکس میں سالانہ انٹر ڈسٹرکٹ/انٹر یونٹ بیڈمنٹن چیمپئن شپ 2026 کا انعقاد کیا گیا۔چیمپئن شپ میں سائوتھ پنجاب پولیس، ملتان پولیس، ٹریفک پولیس ملتان، خانیوال اور وہاڑی پولیس کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ آر پی او ملتان نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی جبکہ دیگر سینئر افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں