سمندری:پیرا فورس کی کارروائیاں دوکانداروں اور پٹرول پمپس مالکان کو جرمانہ
سمندری (نمائندہ دنیا )انچارج پیرا فورس رانا ہارون جاوید نے اندرون شہر مختلف مقامات پر سرکاری نرخ سے زائد قیمت وصول کرنے اور وزن میں کمی کرنے والے دو چکن دوکانداروں کو جرمانہ کیا۔ساتھ ہی تین پٹرول پمپس پر پیمانہ اور حفاظتی انتظامات کا معائنہ کیا گیا اور خلاف ورزی پر مالکان کو بھاری جرمانہ عائد کیا گیا۔
انچارج پیرا فورس رانا ہارون جاوید نے اندرون شہر مختلف مقامات پر سرکاری نرخ سے زائد قیمت وصول کرنے اور وزن میں کمی کرنے والے دو چکن دوکانداروں کو جرمانہ کیا۔ساتھ ہی تین پٹرول پمپس پر پیمانہ اور حفاظتی انتظامات کا معائنہ کیا گیا اور خلاف ورزی پر مالکان کو بھاری جرمانہ عائد کیا گیا۔