سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کو سنگین نتائج کی دھمکیاں

سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کو  سنگین نتائج کی دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔

تھانہ جھمرہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے عمران نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر سابقہ رنجش کی بناء پر اسے قابو کر لیا اور قتل سمیت دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے ہراساں اور پریشان کیا جانے لگا۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں