بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر دو افراد کو گرفتار کر لیا

بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے  پر دو افراد کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ روڈالہ روڈ کے علاقے میں پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران دو افراد کو گرفتار کر لیا جن کی تلاشی کے دوران بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر انہیں گرفتار کر لیا گیا۔ جن کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں