ڈی پی او چنیوٹ نے مسائل سنے

ڈی پی او چنیوٹ نے مسائل سنے

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈی پی اور چنیوٹ ڈاکٹر نوید عاطف نے ایس پی انویسٹی گیشن آفس ، ڈی ایس پی سٹی آفس اور ڈی ایس پی انویسٹی گیشن آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔

 لوگوں کے مسائل سنے اور حل کیلئے احکامات جاری کیے ۔ اس موقع پر انکا کہناتھا شہری پولیس سے متعلق شکایات پر بغیر سفارش میرے دفتر آئیں ۔شہری گھر بیٹھے شکایات کمپلینٹ سیل نمبر 0370-4022020 پر وٹس ایپ بھی کر سکتے ہیں ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں